جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار پارٹی چھوڑ دینگے یانہیں ؟ شرطیں لگ گئیں،سب کو 29اپریل کا بے صبری سے انتظار

datetime 25  اپریل‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چوہدری نثار علی خان کی پارٹی قیادت سے ناراضگی کے بعد پارٹی چھوڑنے یا نہ چھوڑنے کے حوالے سے شرطیں لگ گئیں۔ پی ٹی آئی کی جانب سے 29اپریل کو مینار

پاکستان جلسے کے موقع پر بڑی وکٹ گرانے کے حوالے سے باتیں سامنے آنے کے بعد اسے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب اشارہ قرار دیا جارہا ہے ۔اسی تناظر میں 29اپریل کو چوہدری نثار کے پارٹی چھوڑنے یا نہ چھوڑنے کے حوالے سے شرطیں لگ گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…