ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ نے نقیب اللہ از خود نوٹس کیس کا تفصیلی فیصلہ سنادیا،بڑا حکم جاری،راؤ انوار بُری طرح پھنس گئے

datetime 22  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے نقیب اللہ از خود نوٹس کیس میں جے آئی ٹی کو جلد تفتیش مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔ جمعرات کو سپریم کورٹ نے نقیب اللہ از خود نوٹس کیس کا 4 صفحات پر مبنی تفصیلی فیصلہ جاری کرکے کیس نمٹا دیا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ راؤ انوار کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کردی گئی ہے ٗ عدالت نے راؤ انوار کے بینک اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ نادرا کو ان کا بلاک شناختی

کارڈ بھی بحال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔سپریم کورٹ نے راؤ انوار سے تفتیش کے لیے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو جلد تفتیش مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور حکم دیا کہ جے آئی ٹی بغیر کسی دباؤ اور میڈیا کی خبروں سے مبرا ہوکر قانون کے مطابق شفاف تحقیقات کرے۔عدالت نے تفتیش تک راؤ انوار کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل رکھنے کا حکم دیا ہے جبکہ تحقیقات تک سندھ پولیس کو ملزم کی حفاظت کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…