ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

محمود خان اچکز ئی نے شیر ی ر حمان کو خطر نا ک عو رت قرار دے دیا ، شیری رحمان کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 22  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکز ئی نے پی پی پی کی رہنما شیر ی ر حمان کو خطر نا ک عو رت قرار دے دیا۔ انہوں نے یہ ریمارکس بدھ کوچیئر مین سید خور شید شاہ کے زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکا ؤ نٹس کمیٹی کے اجلاس میں دیئے ۔ اجلاس میں سیکٹر4 I-11,I-12,I-1اورI-15کے تر قیا تی کا مو ں کے حوا لے سے چیئر مین سی ڈی اے نے تفصیلی بر یفنگ دی جسے

کمیٹی نے غیر تسلی بخش قرار دیتے ہو ئے معا ملہ کی انکوا ئری کر انے کا فیصلہ کیا اورا س چا ر ر کنی ذیلی کمیٹی کی سر برا ہی پی پی پی رہنما شیر ی رحمان کو سونپی گئی تاہم اس دوران کمیٹی رکن محمود خا ن اچکز ئی نے دلچسپ جملہ بازی کی اورسی ڈی وا لو ں کو مخا طب کر تے ہو ئے کہا کہ سی ڈی اے وا لو ہو شیا ر ، خبردار شیر ی رحمان خطر نا ک عورت ہے جس پرشیری رحمان نے زیر لب جواب دیتے ہوئے خاموش احتجاج کیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…