جمعہ‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2026 

رائو انوار کی گرفتاری اور آئی جی سندھ کی تبدیلی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی کردار بارے پہلا باضابطہ ردعمل، مجلس عمل کی بحالی پر اہم بیان دے دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی ) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو جمہوری ملک بنانے کے لیے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہے، را ئو انوار کی گرفتاری اور آئی جی سندھ کی تبدیلی کا آپس میں کوئی تعلق نہیں،متحدہ مجلس عمل کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہیں، ہر کسی کو سیاست کاحق ہے۔ 2018 انتخابات کا سال ہے۔ جمعہ کو وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے یوم پاکستان کے موقع پر سندھ کابینہ کے ارکان کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری کے

بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ پاکستان کو جمہوری ملک بنانے کے لیے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہے، آج کے دن تمام پاکستانی ملک کی ترقی کے لیے عہد کریں۔مراد علی شاہ نے کہا کہ آج یوم پاکستان ہے، اس اہم موقع پر میں را انوار یا اے ڈی خواجہ پر زیادہ بولنا نہیں چاہتا۔ را ئوانوار کی گرفتاری اور آئی جی سندھ کی تبدیلی کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر کسی کو سیاست کاحق ہے۔ 2018 انتخابات کا سال ہے، متحدہ مجلس عمل کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…