ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

لائن آف کنٹرول کے علاقے میں انتہائی افسوسناک واقعہ ،8افراد موقع پر جاں بحق، ایک خاتون ہسپتال میں چل بسی

datetime 21  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرآباد(آن لائن)لائن آف کنٹرول کے علاقہ میں مسافر جیپ جو کھلانہ سے چکوٹھی آ رہی تھی موڑ کاٹتے ہوئے ہزاروں فٹ گہری کھائی میں جا گری ٗ حادثہ میں 8 افراد موقع پر دم توڑ گے جبکہ ایک خاتون ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی حادثہ میں9 افراد جابحق ہوئے جاں بحق ہونے والوں میں خورشید عباسی، گلزار، حیدر جان، اکبر حسین،

سیدہ منظور، سیدہ خادم، ممتاز رفیق، محمد صدیق، اور بی بی جان شامل ہیں جبکہ اس حادثہ میں 5 افراد زخمی ہوئے جن میں راجہ آفتاب، سید فیاض، ارسلان عمر اور نذیر فاطمہ شامل ہیں جابحق اور زخمی افراد کا تعلق کھلانہ کے علاقے شاہ کنجاہ اور بنڈی بالا سے تھا زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر انھیں ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…