منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

گمشدہ سکھ یا تر ی امرجیت سنگھ کو تلا ش کر لیا گیا،ایسی جگہ سے برآمد کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،کیوں اور کہاں غائب تھا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 23  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لا ہو ر (نیوز ڈیسک) بیسا کھی میلے میں شر کت کیلئے بھا رت سے پا کستان آ نے والے گمشدہ سکھ یا تر ی امرجیت سنگھ کو تلا ش کر لیا گیا،ذ را ئع کے مطا بق حکو مت نے امر جیت سنگھ کو ڈ ی پو رٹ کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امر جیت سنگھ بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے 12 اپریل کو پاکستان آیا تھا، جو بیسا کھی میلے میں شر کت کے بعد

سو شل میڈیا پر دوست بننے والے شیخوپورہ کے ر ہائشی عامر رزاق سے ملا قات کیلئے اس کے گھر چلا گیا تھا، امر جیت نے اپنے اہل خا نہ اور دوستو ں کو اطلا ع دیئے بغیر عا مر رزاق سے ملنے کا فیصلہ کیا تھا لہذا کو ئی بھی اس کی گمشد گی کے حوا لے سے آ گا ہ نہیں تھا، عا مر کی گمشد گی کے حوا لے سے قا نو ن نا فذکر نے والے ادارو ں اور وزارت خا رجہ کی تصد یق کے بعد میڈ یا پر خبر نشر کی گئی تھی،میڈیا پر خبر نشر ہونے کے بعد عامر نے محکمہ متروکہ وقف املاک بورڈ سے رابطہ کیا،امرجیت سنگھ نے دوست عامر رزاق کو بتایا تھا کہ اسکے پاس3 ماہ کا ویزہ ہے، عا مر رزاق میڈ یا پر خبر یں نشر ہو نے کے بعد محکمہ متروکہ وقف املاک بورڈ سے را بطہ کیا تھا، بو رڈ نے امر جیت سنگھ کو تحو یل میں لے لیا ، امر جیت کو (آ ج) منگل کو صبح دس بجے وا ہگہ با رڈر کے ذ ر یعے ڈی پو رٹ کیا جا ئے گا۔ بیسا کھی میلے میں شر کت کیلئے بھا رت سے پا کستان آ نے والے گمشدہ سکھ یا تر ی امرجیت سنگھ کو تلا ش کر لیا گیا،ذ را ئع کے مطا بق حکو مت نے امر جیت سنگھ کو ڈ ی پو رٹ کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امر جیت سنگھ بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے 12 اپریل کو پاکستان آیا تھا، جو بیسا کھی میلے میں شر کت کے بعد سو شل میڈیا پر دوست بننے والے شیخوپورہ کے ر ہائشی عامر رزاق سے ملا قات کیلئے اس کے گھر چلا گیا تھا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…