ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

شکر الحمد اللہ یہ شخص مسلم لیگ ن میں شامل نہیں ہو گیا۔۔ تحریک انصاف میں شامل ہونے والے کس سیاستدان کی خبر سنتے ہی نواز شریف نے فوری طور پر اللہ کا شکر ادا کیا، ایسا ردعمل کہ سب ہنس پڑے

datetime 20  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شکر الحمد اللہ عامر لیاقت ن لیگ میں شامل نہیں ہوئے، عامر لیاقت کی تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق سوال پر نواز شریف نے ہنستے ہوئے کیا کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق آج حتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی، سابق وزیر اعظم نواز شریف ان کی

صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدرعدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر عدالت کے باہر نواز شریف نے صحافیوں کے سوالات کا جواب دیا۔ ڈاکٹر عامر لیاقت کی تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق سوال پر نواز شریف نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ شکر الحمد اللہ عامر لیاقت پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل نہیں ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…