منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بلاول بھٹو نے عمران خان اور نواز شریف کیا شہباز شریف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، ایسا کام کر دیا جو اس سے قبل کسی سیاستدان نے نہ کیا تھا

datetime 20  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارووال(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ملک میں جمہوریت کی محافظ ہے ،سینٹ الیکشن میں کامیابی ہماری بہتر پالیسی کا نتیجہ ہے، اقتدار میں آکر روٹی کپڑا اور مکان کا وعدہ پورا کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ رات نور کوٹ نارووال میں ہولو گرام پر عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئندہ الیکشن میںملک کو لٹیروں سے نجات دلائیں گے اور الیکشن 2018میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گے پیپلز پارٹی تمام طبقات کی نمائندہ جماعت ہے

اور یہ الیکشن جیت کرروٹی ،کُپڑا اور مکان کا وعدہ پورا کرے گی ہمارے پاس غربت کے خاتمے کا مکمل پروگرام ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام ہمارا ساتھ دیں ملک بھر میں ممبر سازی شروع کر دی ہے۔ عوام کے بغیر کامیابی ممکن نہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ملک کو مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا۔ پیپلز پارٹی کی آمریتوں کے خلاف جدوجہد کی طویل تاریخ اور شہادتیں ہیںپیپلز پارٹی ہی ملک کو لٹیروں سے نجات دلائیگی۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کی رہنما ظل ہما ، ڈاکٹر شہزاد زبیر اور دیگر رہنماء بھی موجود تھے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…