بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

جمعہ کی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

datetime 20  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں، وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے یوم پاکستان کے موقع پر 3 چھٹیوں کااعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان 23 مارچ اس سال جمعۃ المبارک کو ہوگا ۔ یوم پاکستان کے موقع پر وفاقی سرکاری ملازمین کو

خوشخبری سناتے ہوئے تین تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ فاقی محکموں کے ملازمین کو ہفتہ اور اتوار کی تعطیل ہوتی ہے جبکہ جمعة المبارک کویوم پاکستان کے سلسلہ میں چھٹی ہوگی اس طرح وفاقی سرکاری ملازمین ایک ساتھ تین چھٹیوں سے لطف اندوز ہونگے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…