بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

’’ریاست سے بغاوت‘‘پرویز مشرف کے ستارے گردش میں ،وطن واپسی سے پہلے ہی بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 20  مارچ‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی پران کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔مقامی وکیل رانا علم الدین غازی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کیلئے د رخواست

ہائیکورٹ میں زیر التواء ہے اور اس مقصد کیلئے ایک فل بنچ بھی تشکیل دیا گیا،اطلاعات کے مطابق پرویز مشرف پاکستان واپس آ رہے ہیں اس لیے ان کیخلاف مقدمات کے پیش نظران کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے تاکہ اپنے کیخلاف مقدمات کی سماعت مکمل ہونے اور ان پر فیصلہ آ نے تک ملک سے باہر نہ جاسکیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…