دنیا کے سب سے بڑےاور ترقی یافتہ ملک نےپاکستانیوں کو حیران کن پیش کش کر دی، اب آپ کتنا عرصہ وہاں ویزے کےبغیر قیام کر سکتے ہیں؟ایسی خبر کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے

22  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے سب سے بڑے اور ترقی یافتہ ملک نے سیاحوں کو حیران کن آفر دیتے ہوئے ایک ماہ کا قیام وہ بھی ویزے کے بغیر دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین نے اپنے سب سے چھوٹے اور جنوبی صوبے میں سیاحت کے لیے آنے والے افراد کو حیران کن پیشکش کر ڈالی ، اب سیاح بغیرویزا

چین کے صوبہ حنان میں ایک ماہ تک قیام کر سکیں گے ۔پہلے اس پیشکش کو 21 ممالک کے سیاحوں کیلئے پندرہ دن تک محدود رکھا گیا تھا لیکن اب اس کی مدت کو ایک ماہ تک بڑھا دیا گیا ہے اور اہل ممالک کی تعداد بھی 59 کر دی گئی ہے۔جن ممالک کے سیاحوں کو یہ پیشکش کی گئی ان میں زیادہ تر یورپی ممالک شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…