پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت کیلئے ایک اور مصیبت کھڑی تحریک انصاف نے یہ کیا اعلان کردیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2017

حکومت کیلئے ایک اور مصیبت کھڑی تحریک انصاف نے یہ کیا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے گلگت بلتستان میں ٹیکس کے معاملے پر بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزیراعلیٰ کو اس معاملے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان سے فوری مستعفی ہونے کامطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے ٹیکس کے معاملے… Continue 23reading حکومت کیلئے ایک اور مصیبت کھڑی تحریک انصاف نے یہ کیا اعلان کردیا

2018ء میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف ہی ہونگے،تصدیق کردی گئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2017

2018ء میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف ہی ہونگے،تصدیق کردی گئی

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء سینیٹر پرویز رشید نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے موقف کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن 2018ء میں وزارتعظمیٰ کے امیدوار وزیراعلیٰ پنجابشہباز شریف ہی ہونگے نواز شریف کے منہ سے جو بات نکل جاتی ہےوہ پتھر پر لکھیر ہو جاتی ہے… Continue 23reading 2018ء میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف ہی ہونگے،تصدیق کردی گئی

اوبر اور کریم کے ستارے گردش میں ،ڈیڈ لائن بھی گزر گئی اب کیا ہوگا،پاکستانیوں کی نظریں فیصلے پر جم گئیں

datetime 27  دسمبر‬‮  2017

اوبر اور کریم کے ستارے گردش میں ،ڈیڈ لائن بھی گزر گئی اب کیا ہوگا،پاکستانیوں کی نظریں فیصلے پر جم گئیں

لاہور(آن لائن) پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ڈیڈ لائن گزر گئی لیکن آن لائن ٹیکسی سروس فراہم کرنے والی ” اوبر اور کریم “کمپنی نے ریکارڈ فراہم نہ کیا۔ پی آر اے نے اوبر اور کریم سے گزشتہ دو سالوں کے دوران ڈرائیورز کو کی گئی ادائیگیوں اور بنک اکاو4160ٹس کی مکمل تفصیلات طلب کی تھیں۔تفصیلات… Continue 23reading اوبر اور کریم کے ستارے گردش میں ،ڈیڈ لائن بھی گزر گئی اب کیا ہوگا،پاکستانیوں کی نظریں فیصلے پر جم گئیں

(ن) لیگ نے متحدہ اپوزیشن کو بکھیرنے کیلئے نئی حکمت عملی ترتیب دیدی،اندرون خانہ کیا کھچڑی پک رہی ہے،دھماکہ خیز انکشاف

datetime 27  دسمبر‬‮  2017

(ن) لیگ نے متحدہ اپوزیشن کو بکھیرنے کیلئے نئی حکمت عملی ترتیب دیدی،اندرون خانہ کیا کھچڑی پک رہی ہے،دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) نے علامہ طاہر القادری کے ذریعے اکٹھی ہونیوالی متحدہ اپوزیشن کو بکھیرنے کیلئے ایک نئی حکمت عملی ترتیب دیدی ہے ، نئی حکمت عملی کے ذریعے علامہ طاہر القادری کو شہداء ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کو قصاص دیئے جانے کیلئے رضا مند کیاجارہا ہے ۔ معتبر ذرائع کے مطابق… Continue 23reading (ن) لیگ نے متحدہ اپوزیشن کو بکھیرنے کیلئے نئی حکمت عملی ترتیب دیدی،اندرون خانہ کیا کھچڑی پک رہی ہے،دھماکہ خیز انکشاف

امریکہ کی طاقت جہاز اور اسلحے میں نہیں جدید تعلیم اور یونیورسٹیوں میں ہے

datetime 27  دسمبر‬‮  2017

امریکہ کی طاقت جہاز اور اسلحے میں نہیں جدید تعلیم اور یونیورسٹیوں میں ہے

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ امریکہ سے ہمیشہ مضبوط اور سرد تعلقات رہے ہیں اور ہم نے امریکہ سے قربت کے وقت زیادہ جہاز لینے کو ہی کامیابی سمجھا ۔ لیکن حقیقت میں امریکہ کی طاقت جہاز اور اسلحے میں نہیں بلکہ اس کی جدید تعلیم اور… Continue 23reading امریکہ کی طاقت جہاز اور اسلحے میں نہیں جدید تعلیم اور یونیورسٹیوں میں ہے

سیاسی کزنز مل کر بھی ہمارا مقابلہ نہیں کرسکتے

datetime 27  دسمبر‬‮  2017

سیاسی کزنز مل کر بھی ہمارا مقابلہ نہیں کرسکتے

جہلم (آن لائن) وزیر مملکت برائے بجلی عابد شیر علی نے دعویٰ کیا ہے کہ عوام مسلم لیگ (ن) کو بہترین کارکردگی کی بنیاد پر 2018 کا الیکشن جتوائے گی ۔ ہماری جماعت کا منشور ملکی ترقی ہے لیکن مخالفین ترقی کے دشمن ہیں مسلم لیگ(ن) کی سٹریٹ پاور دیگر پارٹیوں کے مقابلے میں سب… Continue 23reading سیاسی کزنز مل کر بھی ہمارا مقابلہ نہیں کرسکتے

جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد ضمنی الیکشن کرانے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ،ہائیکورٹ میں درخواست دائر

datetime 27  دسمبر‬‮  2017

جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد ضمنی الیکشن کرانے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ،ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد این اے 154 لودھراں میں ضمنی الیکشن روکنے کے حوالے سے درخواست دائر کر دی گئی ۔ شاہد اورکزئی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست مین الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے اور عدالت عالیہ سے استدعا کی گئی ہے… Continue 23reading جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد ضمنی الیکشن کرانے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ،ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اگلے سال سٹاک ایکسچینج کی کارکردگی کیسی رہے گی،بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2017

اگلے سال سٹاک ایکسچینج کی کارکردگی کیسی رہے گی،بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

کراچی(آن لائن)عارف حبیب لمیٹڈ نے اپنی سالانہ انوسٹمنٹ سٹریٹجک آٹ لک میں سال 2018 میں سٹاک مارکیٹ کی کارکردگی میں نمایاں تیزی کی پیش گوئی کی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ برس دسمبر تک سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس 47200 پوائنٹس کی حد تک پہنچ سکتا ہے۔ڈائریکٹر ریسرچ اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ سمیع للہ… Continue 23reading اگلے سال سٹاک ایکسچینج کی کارکردگی کیسی رہے گی،بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

پاکستانی عوام الیکشن میں (ن) لیگ کو ووٹ نہ دیں بلکہ اصل حقدار کون ہے،پیر آف گولڑہ شریف کا اہم اعلان

datetime 27  دسمبر‬‮  2017

پاکستانی عوام الیکشن میں (ن) لیگ کو ووٹ نہ دیں بلکہ اصل حقدار کون ہے،پیر آف گولڑہ شریف کا اہم اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیر آف گولڑہ شریف نظام الدین جامی کا پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی مکمل حمایت کا اعلان ۔نجی ٹی وی  کے مطابق نظام الدین جامی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اپیل کی کہ کوئی بھی مسلم لیگ ن کو ووٹ نہ دے ۔ انہوں نے… Continue 23reading پاکستانی عوام الیکشن میں (ن) لیگ کو ووٹ نہ دیں بلکہ اصل حقدار کون ہے،پیر آف گولڑہ شریف کا اہم اعلان