ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت کی پھر ہٹ دھرمی،خواجہ معین الدین چشتی کے عرس میں شرکت کے خواہشمندپاکستانیوں کو شدید مایوسی کاسامنا

datetime 19  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی) پاکستان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس میں شرکت کے خواہش مند پاکستانی زائرین کو ویزے جاری نہیں کیے۔ترجمان دفتر خارجہ کیمطابق بھارت نے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس میں شرکت کے خواہش مند 503 پاکستانی

زائرین کو ویزے جاری نہیں کیے جس سے وہ عرس میں شرکت سے محروم رہ گئے۔ترجمان نے کہا کہ بھارت نے173 ہندو یاتریوں کوکٹاس راج مندرکی زیارت کیلئے بھی نہیں آنے دیا تھا، بھارت نے این او سی جاری نہیں کیا جس کے باعث ہندو یاتریوں کو ویزہ درخواستیں واپس لینا پڑیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا بھارتی رویئے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…