بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ایس ایل فائنل کے لیے میچ کے دوران اہم شاہراہوں کو بند کرنے کافیصلہ،میچ دیکھنے والوں کو صرف کیاچیزساتھ لانے کی اجازت ہوگی،حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

datetime 19  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں پی ایس ایل فائنل کے لیے میچ کے دوران مخصوص شاہراہوں کو بند کردیا جائیگا۔کسی شہری کو بھی پیدل اسٹیڈیم آنے کی اجازت نہیں ہوگی ، میچ دیکھنے والوں کو صرف موبائل فون ساتھ لانے کی اجازت ہوگی۔ڈی آئی جی ٹریفک عمران یعقوب پیر کو پی ایس ایل فائنل کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وفاقی اردویونیورسٹی کے گرانڈ میں پارکنگ دی جائیگی،

میچ کے دوران مخصوص شاہراہوں کو بند کردیاجائیگا، اسٹیڈیم روڈ کے دونوں نجی اسپتالوں کے راستوں کو کھلا رکھا جائے گا، میچ کے دوران حسن اسکوائر، نیو ٹاون اور ڈالمیا روڈ کو بھی ٹریفک کیلییبند کیا جائے گا،1600 سو ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹیاں سرانجام دینگےْ۔پولیس حکام نے بتایا کہ میچ دیکھنے والوں کوواک تھرو گیٹ سے بھی گزارا جائے گا،، پارکنگ کے بعد ٹکٹ چیک کیے جائینگے،، سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر مخصوص شاہراہوں کوعام ٹریفک کیلیے بند کیا جائیگا،، صرف ایمرجنسی گاڑیوں کے آنے کی اجازت دی جائے گی،، شارع فیصل اور شاہراہ قائدین مکمل طورپر کھلی رہے گی،، کسی شہری کو بھی پیدل اسٹیڈیم آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔رینجرز کے بریگیڈیئر شاہد کے مطابق میچ دیکھنے والے صرف موبائل فون لانے کی اجازت ہے کسی قسم کا بیری پاور بینک لانے کی اجازت نہیں ہوگی،، دوپہر بارہ بجے سے شام پانچ بجے تک شائقین کو اسٹیڈیم تک پہنچایا جائیگا،،شام پانچ بجے کھلاڑیوں کی آمدورفت کے سبب عوام کے لیے راستے بند کردیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ میچ ختم ہونے کے بعد شائقین کو شٹل سروس تک پہنچایا جائیگا،، عوام سے تعاون کے خواہاں ہیں جو کچھ کیا جارہا ہے ان کی حفاظت کے لیے کیا جارہا ہے۔ کراچی میں پی ایس ایل فائنل کے لیے میچ کے دوران مخصوص شاہراہوں کو بند کردیا جائیگا۔کسی شہری کو بھی پیدل اسٹیڈیم آنے کی اجازت نہیں ہوگی ، میچ دیکھنے والوں کو صرف موبائل فون ساتھ لانے کی اجازت ہوگی۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…