زرداری ہاؤس اسلام آباد میں خصوصی تقریب ،تحریک انصاف کے اہم رہنما کی آصف علی زرداری سے ملاقات،پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن)160زرداری ہاؤس اسلام آباد میں خصوصی تقریب ،تحریک انصاف کے اہم رہنما کی آصف علی زرداری سے ملاقات،پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے رہنما اور PK۔15 نوشہرہ سے سابق امیدوار عزیز اللہ جان نے پی ٹی آئی سے مستعفی ہو کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت… Continue 23reading زرداری ہاؤس اسلام آباد میں خصوصی تقریب ،تحریک انصاف کے اہم رہنما کی آصف علی زرداری سے ملاقات،پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا