پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

امریکہ کے پاکستان کو میزائل اور جوہری پروگرام روکنے کے پیغام پر دفتر خارجہ کی خاموشی شرمناک ہے،شیری مزاری

datetime 24  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیری مزاری نے کہا کہ شرمناک ہے کہ امریکہ پاکستان کو میزائل اور جوہری پروگرام کو روکنے کا پیغام دے رہا ہے اس کے برعکس امریکہ بھارت کی جوہری پروگرام کو جدید بنانے میں ہر ممکن مدد کررہا ہے‘ ہمارا دفتر خارجہ اس پر خاموش کیوں ہے۔ منگل کو شیری مزاری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا

کہ امریکہ کا ایلس ویلز کے ذریعے پاکستان کو اپنے میزائل اور جوہری پروگرام کو روکنے کا پیغام دینا شرمناک ہے۔ اس کے برعکس امریکہ بھارت کے میزائل اور جوہری پروگرام بشمول بلیسٹک میزائل ڈیفنس سسٹم کو جدید بنانے میں بھارت کی ہر ممکن مدد کررہا ہے۔ امریکہ نے خطے کے اندر جوہری ریس کو تیز کردیا ہے یہ حیران کن ہے کہ ہمارا دفتر خارجہ اس پر ابھی تک خاموش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…