پنجاب حکومت کی مشکلات میں مزید اضافہ ،تحریک انصاف کے بعد کس نے مینار پاکستان پر جلسہ کرنیکا اعلان کردیا؟
لاہور (آن لائن ) مذہبی جماعتوں کے اتحاد سے تشکیل دی گئی متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے( نے 13 مئی کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان کردیا۔لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں امیر جے آئی سراج الحق نے فنڈ میں پانچ ہزار ڈال کر ایم ایم اے کے لیے فنڈ مہم… Continue 23reading پنجاب حکومت کی مشکلات میں مزید اضافہ ،تحریک انصاف کے بعد کس نے مینار پاکستان پر جلسہ کرنیکا اعلان کردیا؟







































