وفاقی وزیر 3گھنٹے سے کمرہ عدالت میں ،سعد رفیق کیساتھ وہاں کیا کیا جارہا ہے،جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیراگون سٹی کے معاملے پر سماعت آج ہو گی، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق 3 گھنٹے سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں موجود ہیں تاحال مقدمے کی سماعت شروع نہیں ہو سکی۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے فل بنچ نے پیراگون سٹی کے معاملہ پروزیر ریلوے خواجہ… Continue 23reading وفاقی وزیر 3گھنٹے سے کمرہ عدالت میں ،سعد رفیق کیساتھ وہاں کیا کیا جارہا ہے،جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا