سلیم مانڈوی والا چئیرمین سینیٹ کیلئے ہمارے سرفہرست امیدوار ہیں، اعتزاز احسن
لاہور(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا چئیرمین سینیٹ کیلئے ہمارے سرفہرست امیدوار ہیں،عدالت نے شریف خاندان سے ثبوت مانگے تھے جو تاحال پیش نہیں کئے گئے، ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی… Continue 23reading سلیم مانڈوی والا چئیرمین سینیٹ کیلئے ہمارے سرفہرست امیدوار ہیں، اعتزاز احسن