سیاسی موسم بہار کا آغاز ہوگیا،انتخابات کی آمدآمدپرمہنگے علاقوں میں رہائش پذیر سیاستدانوں نے اپنے انتخابی حلقوں کا رخ کر لیا ،ڈیروں کی رونقیں بحال ،دلچسپ صورتحال
لاہور( این این آئی)حکومت کی مدت پوری ہونے اور آئندہ عام انتخابات کے انعقاد میں کم وقت رہنے کے باعث اراکین اسمبلی نے اپنے ووٹروں کو ’’ عزت ‘‘ دینا شروع کر دی ،پوش علاقوں میں رہائش پذیر اراکین نے انتخابی حلقوں کا رخ کر لیا ہے جو غمی اور خوشی کی تقریبات میں بھی… Continue 23reading سیاسی موسم بہار کا آغاز ہوگیا،انتخابات کی آمدآمدپرمہنگے علاقوں میں رہائش پذیر سیاستدانوں نے اپنے انتخابی حلقوں کا رخ کر لیا ،ڈیروں کی رونقیں بحال ،دلچسپ صورتحال