اپنے عہدے سے جلد ہی سبکدوش ہونے والے سپریم کورٹ کے جسٹس دوست محمد نے چیف جسٹس ثاقب نثار کو بڑا سرپرائز دے دیا، انتہائی غیر معمولی انکار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ کے جج جسٹس دوست محمد خان جو کہ 19 مارچ 2018ء کو اپنے عہد ے کی مدت مکمل ہونے پر اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو جائیں گے انہوں نے چیف جسٹس ثاقب نثار، کھوسہ اور دیگر ساتھی ججوں کا عشائیہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔ اس حوالے سے… Continue 23reading اپنے عہدے سے جلد ہی سبکدوش ہونے والے سپریم کورٹ کے جسٹس دوست محمد نے چیف جسٹس ثاقب نثار کو بڑا سرپرائز دے دیا، انتہائی غیر معمولی انکار