تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کو ’’جھوٹا حلف‘‘ مہنگا پڑ گیا
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی جانب سے جھوٹا حلف نامہ جمع کروانے پرسماعت ہوئی ۔ دوران سماعت درخواست گزار ایاز صادق کے وکیل شاہد حامد نے لاہور ہائی کورٹ کا حکم نامہ الیکشن کمیشن میں پیش کر دیا، 15 مارچ سے دلائل کا آغاز ہو گا… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کو ’’جھوٹا حلف‘‘ مہنگا پڑ گیا