پاک فوج کو عالمی دباؤ میں لانے کیلئے نواز شریف بطور مہرہ استعمال کیا جارہا ہے،اصل سازش جنرل قمر باجوہ کو کس کام سے روکنان ہے؟خبر رساں ادارے کے سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد ( آن لائن) پاک فوج کی اعلی قیادت کو سعودی عرب ایران تنازعہ ختم کرا کر وسیع تر مسلم امہ اتحاد کی کوششوں سے روکنے کیلئے نوازشریف کو بطور مہرہ استعمال کیا جا رہا ہے تاکہ پاک فوج کی قیادت کو عالمی دباو میں لایا جاسکے۔ گزشتہ کئی سالوں سے امریکہ اور مغربی… Continue 23reading پاک فوج کو عالمی دباؤ میں لانے کیلئے نواز شریف بطور مہرہ استعمال کیا جارہا ہے،اصل سازش جنرل قمر باجوہ کو کس کام سے روکنان ہے؟خبر رساں ادارے کے سنسنی خیز انکشافات











































