جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں بدترین لوڈ شیڈنگ۔۔حکومت کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے،وزیراعظم نے فوری طور پر کس کس کو بلا لیا،ساتھ ہی کیا بڑا اعلان بھی کر دیا؟

datetime 7  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی زیرصدارت توانائی کیلئے کابینہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا،اجلاس میں ملک میں بجلی کی طلب اوررسد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے شرکا کورمضان المبارک میں بجلی کی دستیابی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔بجلی کے جاری منصوبوں کی

پیش رفت سے کابینہ کمیٹی کو اگاہ کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق بھی رپورٹ پیش کی گئی جبکہ اس دوران کے الیکٹرک کی نجکاری سے متعلق امور بھی زیر غورآئے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حکام کو سحر و افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…