بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

احسن اقبال پر فائرنگ کا واقعہ ۔۔ملک میں خانہ جنگی کا خطرہ ایک اور واقعہ ہو گیا تو الیکشن ملتوی، ن لیگ کو سمجھ تو آہی گئی ہو گی شیخ رشید کی تشویشناک پیش گوئی ۔۔کیا اشارہ دے دیا؟

datetime 7  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ احسن اقبال پر فائرنگ کا واقعہ تلخ ہے‘ وزیر داخلہ پر فائرنگ اور دوسرے واقعات سے ملک خانہ جنگی کی طرف بڑھتا دکھائی دے رہا ہے ،ایسے ایک دو اور واقعات ہوگئے تو الیکشن ملتو ی ہوسکتے ہیں‘تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن تک ماحول ٹھنڈا رکھنا ہوگا۔ منگل کو اپنی بھابھی کی وفات پر دورہ لندن ملتوی کر کے نجی پرواز کے ذریعے لاہور ائیر پورٹ پہنچنے

کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ احسن اقبال پر ہونے والی فائرنگ کا واقعہ تلخ ہے۔ وزیر داخلہ پر فائرنگ اور دوسرے واقعات سے ملک خانہ جنگی کی طرف بڑھتا دکھائی دے رہا ہے ،ایسے ایک دو اور واقعات ہوگئے تو الیکشن ملتو ی ہوسکتے ہیں،تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن تک ماحول ٹھنڈا رکھنا ہوگا۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کو اب سمجھ آئی ہے کہ وہ کس سمت میں جارہے ہیں ایسے میں جلسے کر نے کا حق وہ رکھتے ہیں اور انہیں مزید جلسے کرنے بھی چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…