پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

ن لیگ چھوڑنے والے جنوبی پنجاب کے اراکین اسمبلی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا، کل کس پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرنے والے ہیں؟ نواز شریف کی نیندیں اڑگئیں،پنجاب کی سیاست میں ہلچل مچا دینے والی خبر

datetime 7  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف اور جنوبی پنجاب محاذ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے‘ جنوبی پنجاب محاذ کے سربراہ تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان (آج)بدھ کو کریں گے۔ منگل کو تحریک انصاف اور جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ جنوبی پنجاب صوبہ محاذ نے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ وائس چیئرمین تحریک انصاف اور جنوبی پنجاب صوبہ محاذ

کے درمیان کافی دنوں سے میٹنگز چل رہی تھیں اس سے قبل بھی عمران خان نے کہا تھا ہمیں اتحاد نہیں چہائے یہ لوگ باقاعدہ طور پر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں لہذا اس معاملے پر بہت سی میٹنگز کی جاچکی تھیں کئی دفعہ شاہ محمود قریشی ان سے ملنے کے لئے جنوبی اضلاع کے دورے کرچکے ہیں (آج) بدھ کو باقاعدہ طور پر جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے سربراہ ملاقات میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…