اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

عام انتخابات 2018،مسلم لیگ (ن) نے پارٹی امید واروں کی نامزدگی کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا ،ملک بھر سے کتنی درخواستیں موصول ہوئیں؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 4  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 2018ء کے عام انتخابات میں پارٹی امید واروں کی نامزدگی کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا‘ فیصل آباد سمیت ملک بھر سے موصول ہونے والی 4 ہزار کے لگ بھگ در خواستوں کی چھان بین مکمل کرکے حتمی فہرست قیادت کے سپرد کر دی‘ (ن) لیگی امید واروں کو چھ جون تک پارٹی ٹکٹ جاری ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے الیکشن سیل کو سب سے زیادہ در خواستیں پنجاب سے موصول ہوئی ہیں جن کی تعداد اڑھائی ہزار کے لگ بھگ بتائی جاتی ہیں‘ دیگر

صو بوں سے کم تعداد میں امید واروں نے در خواستیں دی ہیں تاہم فیصل آباد‘ لاہور ‘ گوجرانوالہ‘ راولپنڈی‘ اسلام آباد‘ مری ‘ ملتان ‘ گوجر خان ‘ ڈیرہ غازی خان‘ شیخو پورہ کے علاقوں سے ایک ایک حلقے سے کئی کئی امید وار سامنے آئے ہیں جن میں چند روز پہلے ہونے والے سبکدوش ہونے والے ارکان اسمبلی کے ساتھ ساتھ نئے چہرے بھی شامل ہیں ‘ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے پارٹی ٹکٹوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا ہے جس کی روشنی میں چھ جون تک امید واروں کو پارٹی ٹکٹ ملنے کا قوی امکان ہے

موضوعات:



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…