ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو این اے 246 کراچی سے الیکشن لڑیں گے‘ کاغذات نامزدگی کیلئے ریٹرننگ آفیسر کو درخواست دیدی

datetime 4  جون‬‮  2018 |

کراچی (آئی این پی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کراچی کے حلقے این اے 246 سے الیکشن لڑیں گے‘ کاغذات نامزدگی کے لئے ریٹرننگ آفیسر ڈسٹرکٹ ساؤتھ کو درخواست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری

کراچی کے حلقے این اے 246 سے الیکشن لڑیں گے۔ کاغذات نامزدگی کے لئے ریٹرننگ آفیسر ڈسٹرکٹ ساؤتھ کو درخواست دیدی۔ درخواست فاروق ایچ نائیک نے جمع کرائی۔ بلاول بھٹو کے لئے لاڑکانہ کی نشست این اے 200سے بھی فارم لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…