پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

ن لیگ کے دو اہم رہنما اسلام آباد پہنچ گئے، منگل کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے، نام سامنے آگئے

datetime 7  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیکب آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے دو اہم رہنما اسلام آباد پہنچ گئے، منگل کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے، نام سامنے آگئے،تفصیلات کے مطابق نوازلیگ کے صوبائی رہنما بنی گالہ میں(آج)منگل کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے ، معلوم ہوا ہے کہ مسلم لیگ نواز سندھ کے صوبائی نائب صدر اسلم ابڑو،سردار سجاد بلیدی اور فنکشنل لیگ کے میر اصغر خان پہنور اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جو آج بروز منگل بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کرکے پی ٹی آئی میں شمولیت

کا اعلان کریں گے اس کی تصدیق پی ٹی آئی کے سابق ڈویژنل صدر میر راجہ خان جکھرانی نے کی ہے واضح رہے کہ اسلم ابڑو نے 2013کے عام انتخابات مسلم لیگ ن کی ٹکٹ سے لڑے تھے اس سے قبلاسلم ابڑو پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر بھی رہ چکے ہیں اور اب پی ٹی آئی میں شمولیت کریں گے انکے بھائی اکرم ابڑو نوازلیگ جیکب آباد کے ضلعی صدر ہیں بتایا جا تا ہے کہ 2018کے انتخابات میں جیکب آباد کے صوبائی حلقے سے اسلم ابڑو نے پی ٹی آئی کی ٹکٹ کے حصول کے لئے شملویت اختیار کی ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…