بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

گرمیوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے ستائے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 29  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کے ایک پیداوار ی یونٹ کا ٹیسٹ آج سے شروع کیا جائے گا اس منصوبے کے 2پیداواری یونٹ مکمل کیے جا چکے ہیں ۔ ترجمان واپڈا کے مطابق نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ کے ایک پیداواری یونٹ کا آج سے 3روزہ ٹیسٹ کیا جائے گا اس کے بعد نیلم جہلم کے اس پیداواری یونٹ سے کمرشل آپریشن کیا جائے گا ۔

نیلم جہلم ہائیڈروپاور پراجیکٹ کے دو پیداواری یونٹ مکمل کیے جا چکے ہیں پہلا یونٹ 9اپریل اور دوسرا 22اپریل کو سسٹم سے منسلک کیا گیا ان میں ایک پیداواری یونٹ کے تمام جبکہ دوسرے کے 75فیصد ٹیسٹ مکمل کر لیے ۔ واضح رہے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 13اپریل کو نیلم جہلم کا افتتاح کیا تھا لیکن دو تین دن تک تو بجلی گرڈاسٹشن میں شامل ہوئی لیکن اس کے بعد ایک میگا ووٹ بجلی شامل نہیں کی گئی کیونکہ وزیراعظم کو بغیرریلیبشن ٹیسٹ اور ( سی او ڈی ) کرائے بغیر ہی افتتاح کروایا گیا اس لیے آج تک وہا ں سے ایک میگا ووٹ بجلی بھی سسٹم میں شامل نہیں ہوئی جبکہ دوسری طرف تربیلا کے چوتھا توسیع منصوبہ 1410میگا واٹ کا افتتاح بھی کروایا گیا مگر وہا ں سے بھی ابھی تک ایک میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل نہیں کی گئی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…