سی پیک کے تحت ملک میں اقتصادی زون سے ترقی کے نئے دور کا آغازہوگا، احسن اقبال
بیجنگ (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت ملک میں سات اقتصادی زون قائم کئے جارہے ہیں جس سے ملک میں ترقی کے نئے دور کا آغازہوگا‘ رواں سال پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 5.8 فیصد رہی جو 2013 میں 3فیصد پر تھی‘ موجودہ حکومت… Continue 23reading سی پیک کے تحت ملک میں اقتصادی زون سے ترقی کے نئے دور کا آغازہوگا، احسن اقبال