پیپلزپارٹی پورے ملک میں سرخرو ہوئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بجٹ پیش کرنا ہماری آئینی ذمہ داری تھی جو ہم نے نبھائی ہے ،موجودہ سندھ اسمبلی کی مدت 28 مئی کو مکمل ہوجائیگی، نگراں حکومت دو ماہ کے لئے ہوگی، نگراں حکومت 2 ماہ میں عام انتخابات کروائے گی۔ ہم نہیں سمجھتے تھے… Continue 23reading پیپلزپارٹی پورے ملک میں سرخرو ہوئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ











































