منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

مینار پاکستان کا جلسہ تحریک انصاف کو کتنے کروڑ میں پڑا؟ تحریک انصاف کے قومی و صوبائی اراکین نے فی کس کتنے لاکھ دیے ، حیران کن دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 29  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحر یک انصاف مینار پاکستان کے جلسے پر8کروڑ سے زائد کے اخر اجات کا انکشاف جبکہ تحر یک انصاف کے انتخابی امیدواروں سے 10کروڑ سے زائد جمع ہوئے ۔تحر یک انصاف کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ مینار پاکستان پر تحر یک انصاف کے اتوار کے روز ہونیوالے جلسے کے تمام انتظامات سنٹر ل پنجاب کی قیادت کے ذمہ تھے جنہوں نے قومی اسمبلی کے امیدواروں سے فی کس 4لاکھ جبکہ صوبائی

اسمبلی کے امیدواروں سے فی کس 2لاکھ کے علاوہ تحر یک انصاف کے سنٹر ل پنجاب سے تعلق رکھنے والے عہدیداروں سے بھی جلسے کیلئے فنڈ زجمع کیے اور جلسے پر آٹھ کروڑ سے زائد کے اخر اجات آئے ہیں جبکہ انتخابی امیدواروں سے جمع ہونیوالے پیسوں کے حوالے سے تحر یک انصاف کی اعلی قیادت کو مکمل طور پر آگاہ کرد یا ہے اور اخر اجات کے حوالے سے بھی پارٹی قیادت کو مکمل معلومات دی گئیں ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…