بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

پرویز خٹک کی آمد پر بد مزگی ، کارکن کنٹرول سے باہر، تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی جیب کٹ گئی، اہم چیز چوری ہو گئی

datetime 29  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری کی جیب کٹ گئی ؟۔ فواد چوہدری جب تقریر کیلئے ڈائس پر آئے تو انہوں نے شرکاء کو بتایا کہ میں تقریر لکھ کر لایا تھا لیکن وہ تو نکل گئی ہے اب میں زبانی تقریر ہی کروں گا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کی جلسہ گاہ آمد پر بدمزدگی کے باعث کارکنوں کو منتشرکرنے کے لئے لاٹھی چارج کر دیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سخت سکیورٹی میں پاکستان تحریک انصاف کے

مینار پاکستان پر منعقدہ جلسے میں شرکت کے لئے پہنچے جہاں داخلی راستے پر کارکنوں کی بڑی تعداد کی جانب سے ان سے ملنے کی کوشش کی گئی تو سکیورٹی اہلکاروں نے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لئے لاٹھی چارج کردیا ۔ جس کے بعد وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو سخت سکیورٹی میں اسٹیج پر پہنچایا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے پشتو زبان میں خطاب کیا ۔پنڈال میں موجود پشتون شرکاء ان کی تقریر پر بھرپور انداز میں جواب دیتے رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…