6روز سے لاپتہ 8ویں جماعت کے طالبعلم کی جھاڑیوں سے برہنہ نعش برآمد،اہل علاقہ کا شدید احتجاج ،منیر کا والد پچھلے ماہ ہی فوت ہو ا تھا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رنگ پور سے 6روز قبل لاپتہ ہونے والے آٹھویں جماعت کے طالب علم کی نعش گریٹر تھل کینال کی جھاڑیوں سے برہنہ حالت میں مل گئی، اہل علاقہ نے کلور کوٹ ،بھکر روڈ ٹائر جلا کر بند کردی ، واقعات کے مطابق رنگ پور بگھور کا رہائشی 13سالہ یتیم بچہ محمد منیر 6دن… Continue 23reading 6روز سے لاپتہ 8ویں جماعت کے طالبعلم کی جھاڑیوں سے برہنہ نعش برآمد،اہل علاقہ کا شدید احتجاج ،منیر کا والد پچھلے ماہ ہی فوت ہو ا تھا