افغانستان جنگی معاشیات کا حصہ بن چکا ہے جس نے اسلحہ، منشیات اور دہشتگردی دی ،سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ
اسلام آباد(این این آئی)سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ افغانستان جنگی معاشیات کا حصہ بن چکا ہے جس نے اسلحہ، منشیات اور دہشتگردی دی۔سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وسطی ایشیا پاکستان کیلئے مواقع رکھتا ہے ٗتاہم بین الاقوامی گروہوں، عناصر اورشدت پسندوں کا سامنے آنا لمحہ… Continue 23reading افغانستان جنگی معاشیات کا حصہ بن چکا ہے جس نے اسلحہ، منشیات اور دہشتگردی دی ،سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ