اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کیسز سے جان چھوٹے کی تو اعتکاف کے بارے میں سوچوں گا ۔ اعتکاف کہاں کرونگا اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت میں جب میاں نواز شریف سے ایک صحافی نے پوچھا کہ اب کی بار بھی ہمیشہ کی طرح اعتکاف کیلئے مدینہ پاک کی طرف رخ کریں گے؟۔ تو انہوں نے جواب دیا ہے کہ اس بار ے میں حتمی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ دس پندرہ روز کے بعد پتہ نہیں کہا ں ہوں گا اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔
کیا آپ ہمیشہ کی طرح اعتکاف کیلئے مدینہ کا رخ کریں گے؟اس کے جواب میں نواز شریف نے کیا جواب دیا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
-
ہفتہ وار 3 چھٹیاں؟ دفاتر اور تعلیمی اداروں کے لیے اہم تجویز زیر غور
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت کا بڑا اعلان
-
برکس سربراہی اجلاس؛ عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں کے کھانے پیش کرنے پر بھارت میں تنازعہ
-
شادی کی تقریبات بارے نیا حکم نامہ جاری
-
وزٹ ویزے پر بیرون ملک جانے والے پاکستانی ہوشیار!



















































