دیرینہ تعلقات کے باعث نواز شریف کیساتھ پیش آنیوالے واقعہ پر نعیمی خاندان شدید پریشان،حساس اداروں سے متعلق بڑا مطالبہ کردیا،اپنے طور پر تحقیقات شروع
لاہور( این این آئی)شریف خاندان کیساتھ کئی دہائیوں پرانے تعلقات ہونے کی وجہ سے نعیمی خاندان نواز شریف کیساتھ جامعہ نعیمیہ میں پیش آنے والے واقعہ پر شدید پریشان ہے ۔ ذرائع کے مطابق واقعہ پیش آنے کے بعد سے جامعہ نعیمیہ کے مہتم اعلیٰ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی شدید ذہنی دباؤ کاشکار ہیں اور… Continue 23reading دیرینہ تعلقات کے باعث نواز شریف کیساتھ پیش آنیوالے واقعہ پر نعیمی خاندان شدید پریشان،حساس اداروں سے متعلق بڑا مطالبہ کردیا،اپنے طور پر تحقیقات شروع