منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی

datetime 30  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال اور پیمرا کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیرِ داخلہ احسن اقبال نے عدلیہ کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ درخواست گزار نے

نکتہ اٹھایا کہ عدالتی حکم کے باجود احسن اقبال کی عدلیہ مخالف تقریر میڈیا پر نشر کی گئی۔ پیمرا احسن اقبال کی عدلیہ مخالف تقریر کی نشریات روکنے میں ناکام رہا ہے۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت چیئرمین پیمرا اور احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…