جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے ایک اور اہم وکٹ گرا دی،اہم سیاسی شخصیت اوررکن اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

datetime 13  مارچ‬‮  2018

تحریک انصاف نے ایک اور اہم وکٹ گرا دی،اہم سیاسی شخصیت اوررکن اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

پشاور(این این آئی)تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں قومی وطن پارٹی کی وکٹ گرا دی ۔ایم پی اے معراج ہمایون نے تحریک انصا ف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں قومی وطن پارٹی کی رکن اسمبلی معراج ہمایون نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ضلع صوابی میں جلسے میں شمولیت کا اعلان… Continue 23reading تحریک انصاف نے ایک اور اہم وکٹ گرا دی،اہم سیاسی شخصیت اوررکن اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

راجہ ظفر الحق کو کس نے ووٹ نہیں دیا اور کون بک گیا؟(ن) لیگ نے چیئرمین ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں کم ووٹ ملنے پر بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 13  مارچ‬‮  2018

راجہ ظفر الحق کو کس نے ووٹ نہیں دیا اور کون بک گیا؟(ن) لیگ نے چیئرمین ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں کم ووٹ ملنے پر بڑا قدم اُٹھالیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں کم ووٹ ملنے پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی ، تحقیقاتی کمیٹی 15روز میں اپنی رپورٹ نواز شریف اور شہباز شریف کو پیش کریگی ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم محمد نوازشریف… Continue 23reading راجہ ظفر الحق کو کس نے ووٹ نہیں دیا اور کون بک گیا؟(ن) لیگ نے چیئرمین ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں کم ووٹ ملنے پر بڑا قدم اُٹھالیا

اعلیٰ عہدے پر فائزمغوی سرکاری افسر کا تاوان کے طور پر نکاح،اغوا کاروں نے تاوان کے طور پرنکاح کرواکررہاکردیا،کار سے لڑکی ٹکرا گئی تھی اور ۔۔! ناقابل یقین انکشافات

datetime 13  مارچ‬‮  2018

اعلیٰ عہدے پر فائزمغوی سرکاری افسر کا تاوان کے طور پر نکاح،اغوا کاروں نے تاوان کے طور پرنکاح کرواکررہاکردیا،کار سے لڑکی ٹکرا گئی تھی اور ۔۔! ناقابل یقین انکشافات

کراچی(این این آئی)بفرزون کے علاقے سے تین روز قبل پراسرار طور پر اغوا کیے جانے والے پورٹ قاسم میں اعلی عہدے پر فائز آفیسر کو اغوا کاروں نے تاوان کے طور پر نکاح کروا کر رہا کردیاہے۔تیموریہ کے علاقے کے بی آر سوسائٹی سیکٹر 16/A کے ایک مکین نے تیموریہ تھانے میں 10مارچ کو اغواکی… Continue 23reading اعلیٰ عہدے پر فائزمغوی سرکاری افسر کا تاوان کے طور پر نکاح،اغوا کاروں نے تاوان کے طور پرنکاح کرواکررہاکردیا،کار سے لڑکی ٹکرا گئی تھی اور ۔۔! ناقابل یقین انکشافات

قیامت کی نشانیاں،کم عمر لڑکوں کی کمسن لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش،پولیس نے 3ملزمان کو گرفتا رکرلیا ،زیادتی کی کوشش کرنیوالے ملزمان کی عمر کتنی ہے؟شرمناک انکشافات

datetime 13  مارچ‬‮  2018

قیامت کی نشانیاں،کم عمر لڑکوں کی کمسن لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش،پولیس نے 3ملزمان کو گرفتا رکرلیا ،زیادتی کی کوشش کرنیوالے ملزمان کی عمر کتنی ہے؟شرمناک انکشافات

کراچی (این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے 9سالہ بچی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے کی کوشش کرنے والے تین ملزمان کو 2روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیاہے ۔منگل کو تھانہ سولجر بازار پولیس نے ملزمان شہریار، عباد اور کاشف کو عدالت میں پیش کیا ۔پولیس کے مطابق گل رعنا سوسائٹی میں… Continue 23reading قیامت کی نشانیاں،کم عمر لڑکوں کی کمسن لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش،پولیس نے 3ملزمان کو گرفتا رکرلیا ،زیادتی کی کوشش کرنیوالے ملزمان کی عمر کتنی ہے؟شرمناک انکشافات

پنجاب پولیس کے60 ہزار اہلکاروں کی سکریننگ مکمل ،6ہزار 600 پولیس اہلکا کس خطرناک ترین بیماری میں مبتلا نکلے؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 13  مارچ‬‮  2018

پنجاب پولیس کے60 ہزار اہلکاروں کی سکریننگ مکمل ،6ہزار 600 پولیس اہلکا کس خطرناک ترین بیماری میں مبتلا نکلے؟ چونکا دینے والے انکشافات

لاہور ( این این آئی) پنجاب پولیس کے60 ہزار اہلکاروں کی سکریننگ مکمل کر لی گئی ،6ہزار 600 پولیس اہلکا ہیپاٹائٹس کے مریض نکلے۔ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب کے احکامات پر لاہور سمیت پنجاب بھر میں پولیس اہلکاروں کی سکرینگ کا عمل جاری ہے، ابتدائی طور پر 60ہزار کے قریب پولیس اہلکاروں کی سکرینگ… Continue 23reading پنجاب پولیس کے60 ہزار اہلکاروں کی سکریننگ مکمل ،6ہزار 600 پولیس اہلکا کس خطرناک ترین بیماری میں مبتلا نکلے؟ چونکا دینے والے انکشافات

عمران خان سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے 8 رہنماء سینیٹ انتخابات میں مبینہ ہارس ٹریڈنگ کے الزامات پر پھنس گئے، الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 13  مارچ‬‮  2018

عمران خان سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے 8 رہنماء سینیٹ انتخابات میں مبینہ ہارس ٹریڈنگ کے الزامات پر پھنس گئے، الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے عمران خان سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے 8 رہنماؤں کو سینیٹ انتخابات میں مبینہ ہارس ٹریڈنگ کے الزامات پر طلب کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سینیٹ انتخابات کے مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سینیٹرز کی خرید و فروخت کے بیانات پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے 8… Continue 23reading عمران خان سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے 8 رہنماء سینیٹ انتخابات میں مبینہ ہارس ٹریڈنگ کے الزامات پر پھنس گئے، الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کردیا

وفاق کو انتباہ،بڑی باتیں نہیں کرتے، جو کیں ان پر آج بھی قائم ہوں، میر عبدالقدوس بزنجوکا تگڑا جواب، میر حاصل بزنجو کیسے سینیٹر بنے؟حقیقت سامنے لے آئے، حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  مارچ‬‮  2018

وفاق کو انتباہ،بڑی باتیں نہیں کرتے، جو کیں ان پر آج بھی قائم ہوں، میر عبدالقدوس بزنجوکا تگڑا جواب، میر حاصل بزنجو کیسے سینیٹر بنے؟حقیقت سامنے لے آئے، حیرت انگیز انکشافات

کوئٹہ (این این آئی )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بڑی بڑی باتیں نہیں کرتے جو باتیں کیں ان پر آج بھی قائم ہوں،وفاق سے کہتے ہیں کہ وہ دل بڑا کرکے تین سال سے التوا میں پڑے این ایف سی ایوارڈ پر عملدرآمد کرے ، سینٹ کے چیئرمین کے انتخاب… Continue 23reading وفاق کو انتباہ،بڑی باتیں نہیں کرتے، جو کیں ان پر آج بھی قائم ہوں، میر عبدالقدوس بزنجوکا تگڑا جواب، میر حاصل بزنجو کیسے سینیٹر بنے؟حقیقت سامنے لے آئے، حیرت انگیز انکشافات

پاکستانیوں نے شرمناک ترین ریکارڈ بناڈالا، 2ماہ میں ’’15‘‘ہیلپ لائن پر 5لاکھ 61ہزار815کالز موصول،کتنے فیصد کالز جعلی یا جھوٹ پر مبنی تھیں؟افسوسنا کانکشافات

datetime 13  مارچ‬‮  2018

پاکستانیوں نے شرمناک ترین ریکارڈ بناڈالا، 2ماہ میں ’’15‘‘ہیلپ لائن پر 5لاکھ 61ہزار815کالز موصول،کتنے فیصد کالز جعلی یا جھوٹ پر مبنی تھیں؟افسوسنا کانکشافات

لاہور ( این این آئی)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے رواں سال کے پہلے دو ماہ میں 15ایمرجنسی ہیلپ لائن پر موصول ہونے والی کالز کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ۔یکم جنوری سے28فروری 2018تک 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن لاہور پر 5لاکھ 61ہزار815کالز موصول ہوئیں ۔ کُل موصول شدہ کالز میں سے 4لاکھ38ہزار800کالز جعلی یا جھوٹ پر… Continue 23reading پاکستانیوں نے شرمناک ترین ریکارڈ بناڈالا، 2ماہ میں ’’15‘‘ہیلپ لائن پر 5لاکھ 61ہزار815کالز موصول،کتنے فیصد کالز جعلی یا جھوٹ پر مبنی تھیں؟افسوسنا کانکشافات

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا عمران خان کو سرپرائز، دونوں اکٹھے ایسی جگہ پہنچ گئے کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 13  مارچ‬‮  2018

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا عمران خان کو سرپرائز، دونوں اکٹھے ایسی جگہ پہنچ گئے کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے بنی گالا جاکر عمران خان کا شکریہ ادا کیا ۔منگل کو چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا الیکشن میں حمایت کرنے پر شکریہ ادا کرنے لئے لئے پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران… Continue 23reading چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا عمران خان کو سرپرائز، دونوں اکٹھے ایسی جگہ پہنچ گئے کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا