جو بھی پارٹی چھوڑ کر جائے گا اس سے پارٹی کاکوئی نقصان نہیں بلکہ ۔۔۔! پرویزرشید کاچوہدری نثار کو انتباہ ،بڑا دعویٰ کردیا
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ جو بھی پارٹی چھوڑ کر جائے گا اس سے پارٹی کاکوئی نقصان نہیں ہے بلکہ وہ خود اپنا ہی نقصان کرے گا‘ چوہدری نثار اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہیں وہ جو بھی فیصلہ کریں گے ہم ان کیلئے نیک خواہشات… Continue 23reading جو بھی پارٹی چھوڑ کر جائے گا اس سے پارٹی کاکوئی نقصان نہیں بلکہ ۔۔۔! پرویزرشید کاچوہدری نثار کو انتباہ ،بڑا دعویٰ کردیا