بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

ایڈیشنل سیشن جج عائشہ رشید نے اداکارہ عبیرہ کے قتل کیس کا 46 صفحات پر مبنی تحریری فیصلہ جاری کر دیا،افسوسناک انکشافات

datetime 14  مارچ‬‮  2018

ایڈیشنل سیشن جج عائشہ رشید نے اداکارہ عبیرہ کے قتل کیس کا 46 صفحات پر مبنی تحریری فیصلہ جاری کر دیا،افسوسناک انکشافات

لاہور(نیوز ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج عائشہ رشید نے اداکارہ عبیرہ کے قتل کیس کا 46 صفحات پر مبنی تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ماڈل گرل عظمی را عرف طوبی نے 2015 میں اپنی سہیلی ماڈل گرل عبیرہ کو حسد و رقابت کی وجہ سے اپنے گھر پر زہر کھلا کر قتل کیا اور… Continue 23reading ایڈیشنل سیشن جج عائشہ رشید نے اداکارہ عبیرہ کے قتل کیس کا 46 صفحات پر مبنی تحریری فیصلہ جاری کر دیا،افسوسناک انکشافات

جمہوریت ‘ پار لیمنٹ اور اداروں کی مضبوطی کیلئے سب کو آئینی حدودمیں رہنا ہوگا ‘ سینیٹر رضا ربانی نے انتباہ کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2018

جمہوریت ‘ پار لیمنٹ اور اداروں کی مضبوطی کیلئے سب کو آئینی حدودمیں رہنا ہوگا ‘ سینیٹر رضا ربانی نے انتباہ کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ جمہوریت ‘ پار لیمنٹ اور اداروں کی مضبوطی کیلئے سب کو آئینی حدودمیں رہنا ہوگا ‘ اداروں میں تصادم کی فضا کے خاتمے اور ملکی استحکام کیلئے اپنا مثبت کرداد ادا کرتا رہوں گا‘ سینیٹ انتخابات ملک میں جمہوریت کے تسلسل کی طرف بڑا… Continue 23reading جمہوریت ‘ پار لیمنٹ اور اداروں کی مضبوطی کیلئے سب کو آئینی حدودمیں رہنا ہوگا ‘ سینیٹر رضا ربانی نے انتباہ کردیا

رائے ونڈ،رینجرز کوئیک رسپانس کے جوانوں نے سکیورٹی فرائض سنبھال لئے،تبلیغی جماعت کے ڈنڈا بردار وں نے اجتماع گاہ کی سکیورٹی سنبھال لی،مندوبین کی اونچی آواز میں قرآن پاک کی تلاوت 

datetime 14  مارچ‬‮  2018

رائے ونڈ،رینجرز کوئیک رسپانس کے جوانوں نے سکیورٹی فرائض سنبھال لئے،تبلیغی جماعت کے ڈنڈا بردار وں نے اجتماع گاہ کی سکیورٹی سنبھال لی،مندوبین کی اونچی آواز میں قرآن پاک کی تلاوت 

لاہور/رائے ونڈ(نیوز ڈیسک) رائے ونڈ میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کی اطلاع ملتے ہی رینجرز کوئیک رسپانس کے جوان فوری موقع پر پہنچ گئے اور سکیورٹی فرائض سنبھال لئے۔ رینجرز اور دیگر حساس اداروں کی جانب سے اطراف کے علاقوں میں سرچ آپریشن بھی کیا گیا۔ رائے ونڈ میں دھماکے کے فوری بعد… Continue 23reading رائے ونڈ،رینجرز کوئیک رسپانس کے جوانوں نے سکیورٹی فرائض سنبھال لئے،تبلیغی جماعت کے ڈنڈا بردار وں نے اجتماع گاہ کی سکیورٹی سنبھال لی،مندوبین کی اونچی آواز میں قرآن پاک کی تلاوت 

چینی کمپنی نے بغیر کسی معا وضہ کے گوادر میں بڑاپا و ر پلا نٹ لگا نے کی پیشکش کردی،زبردست تفصیلات منظر عام پر

datetime 14  مارچ‬‮  2018

چینی کمپنی نے بغیر کسی معا وضہ کے گوادر میں بڑاپا و ر پلا نٹ لگا نے کی پیشکش کردی،زبردست تفصیلات منظر عام پر

اسلام آ با د (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کی قا ئمہ کمیٹی برا ئے منصو بہ بندی و تر قی نے حکو مت کو کم تر قی یا فتہ علا قو ں کیلئے چین پا کستان اقتصا دی را ہدا ری ( سی پیک ) کے تحت منصو بے مختص کر نے کی سفا رش… Continue 23reading چینی کمپنی نے بغیر کسی معا وضہ کے گوادر میں بڑاپا و ر پلا نٹ لگا نے کی پیشکش کردی،زبردست تفصیلات منظر عام پر

مسلم لیگ (ن) کو جوتے کوئی اور مار رہا ہے بدلہ وہ ہم سے لے رہے ہیں، عمران خان کا شکوہ، انتہائی حیرت انگیزپیشکش کردی

datetime 14  مارچ‬‮  2018

مسلم لیگ (ن) کو جوتے کوئی اور مار رہا ہے بدلہ وہ ہم سے لے رہے ہیں، عمران خان کا شکوہ، انتہائی حیرت انگیزپیشکش کردی

پنڈدادنخان (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو جوتے کوئی اور مار رہا ہے بدلہ وہ ہم سے لے رہے ہیں، میں سامنے کھڑا ہوں جس نے جوتا مارنا ہے مار لے،ہم وو ٹ کا صحیح استعمال کر کے نیا پاکستان بنائیں گے، امیر مزید… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کو جوتے کوئی اور مار رہا ہے بدلہ وہ ہم سے لے رہے ہیں، عمران خان کا شکوہ، انتہائی حیرت انگیزپیشکش کردی

مسلم لیگ (ن)کی فیصل آباد اور اسلام آباد سے مزید وکٹیں اڑا دی گئیں، اہم رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2018

مسلم لیگ (ن)کی فیصل آباد اور اسلام آباد سے مزید وکٹیں اڑا دی گئیں، اہم رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن)کی فیصل آباد اور اسلام آباد سے مزید وکٹیں اڑا دیں۔مسلم لیگ (ن)کے فیصل آباد سے رکن پنجاب اسمبلی رضا نصر اللہ گھمن ، مسلم لیگ(ن) اسلام آباد کے سینئر نائب صدر راجہ طاہر نواز اورلیگیمیڈیا کوآرڈینیڑ طارق دلدار نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر… Continue 23reading مسلم لیگ (ن)کی فیصل آباد اور اسلام آباد سے مزید وکٹیں اڑا دی گئیں، اہم رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

7 سالہ طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنانے والا ملزم قاری مصطفی گرفتار کر لیا،بچی شدید زخمی حالت میں مقامی ہسپتال میں موت کی کشمکش میں مبتلا

datetime 14  مارچ‬‮  2018

7 سالہ طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنانے والا ملزم قاری مصطفی گرفتار کر لیا،بچی شدید زخمی حالت میں مقامی ہسپتال میں موت کی کشمکش میں مبتلا

رائے ونڈ (نیوز ڈیسک) گذشتہ روز تھانہ سٹی کے علاقہ بھچوکی میں درندہ صفت قاری بھیڑیے کا روپ دھار کر 7 سالہ طالبہ کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے والا ملزم قاری مصطفی گرفتار کرکے تفتیش شروع بچی شدید زخمی حالت میں مقامی ہسپتال میں موت کی کشمکش میں مبتلاء، لڑکی کے والد محمد اقبال… Continue 23reading 7 سالہ طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنانے والا ملزم قاری مصطفی گرفتار کر لیا،بچی شدید زخمی حالت میں مقامی ہسپتال میں موت کی کشمکش میں مبتلا

ن لیگ کی ایک اور وکٹ گر گئی ،الیکشن ٹربیونل نے اثاثے چھپانے پر اہم رہنماکو نا اہل قرار دیدیا ،پی ٹی آئی کے کار کنوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے 

datetime 14  مارچ‬‮  2018

ن لیگ کی ایک اور وکٹ گر گئی ،الیکشن ٹربیونل نے اثاثے چھپانے پر اہم رہنماکو نا اہل قرار دیدیا ،پی ٹی آئی کے کار کنوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے 

جڑانوالہ (نیوز ڈیسک) ن لیگ کی ایک اور وکٹ گر گئی الیکشن ٹربینونل نے اثاثے چھپانے پر ن لیگ کے یوسی چیئرمین کو نا اہل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ یوسی63میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سابق امیدوار برائے چیئرمین سیڈھ منظور نے مد مقابل کامیاب ہونے والے ن لیگ کے حمایت… Continue 23reading ن لیگ کی ایک اور وکٹ گر گئی ،الیکشن ٹربیونل نے اثاثے چھپانے پر اہم رہنماکو نا اہل قرار دیدیا ،پی ٹی آئی کے کار کنوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے 

رائے ونڈ میں دھماکہ،شہداء کی تعداد4ہوگئی،20سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات،متعدد کی حالت انتہائی تشویشناک

datetime 14  مارچ‬‮  2018

رائے ونڈ میں دھماکہ،شہداء کی تعداد4ہوگئی،20سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات،متعدد کی حالت انتہائی تشویشناک

لاہور/رائے ونڈ( نیوزڈیسک) رائے ونڈ اجتماع گاہ کے قریب دھماکے کے فوری بعد لاہور سمیت صوبہ بھر میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ میں دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس حکام کی جانب سے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبہ بھر میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا… Continue 23reading رائے ونڈ میں دھماکہ،شہداء کی تعداد4ہوگئی،20سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات،متعدد کی حالت انتہائی تشویشناک