اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

چپس لیکر گھر جانے والی تین سالہ بچی سے مبینہ طور پر جنسی درندگی، ملزم گرفتار کر لیا گیا، انتہائی افسوسناک خبر

datetime 8  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہرہ کینٹ(آن لائن )نوشہرہ کے علاقے شکر آباد آکوڑہ خٹک میں جنسی درندہ صف سفاک ملزم کا تین سالہ بچی طیبہ کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش بچی کی چیخ و پکار پر ال علاقہ نے درندہ سفاک ملزم کو رنگ ہاتھوں پکڑکر خوب درگت بنائی اور جلوس میں مار مار کر پولیس اسٹیشن لے گئے ۔پولیس کا ملزم نواب علی کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متاثرہ بچی کے چچا ممتاز تاجر ظہور احمد کے مطابق بھتجی طیبہ میری دوکان پر آئی چپس لیکر واپس گھر جاری تھی کہ سفاک جنسی درندے نے زبردستی خالی مکان میں لے جاکر سفاک ملزم جنسی درندگی کررہا تھا کہ معصوم تین سالہ طعیبہ کی چیخ و پکار پر ال محلہ نے بروقت پہنچ سفاک ملزم کو پکڑکر پولیس کے حوالے کردیا۔ایس ایچ او تھانہ آکوڑہ خٹک انسپکٹر بشیر یوسفزئی کے مطابق متاثرہ کم سن بچی طیبہ کے چچا تاجر ظہور احمدکی مدعیت میں سفاک ملزم نواب علی (زڑہ میانہ )کے خلاف 50-53CPAکی دفعات میں مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتارملزم کو آج جمعہ کے روز جسمانی ریمارنڈ کے لیے سول جج/جوڈیشل مجسٹریٹ نوشہرہ کی عدالت میں پیش کیاجائیں گا۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے شاکر آباد آکوڑہ خٹک میں سفاک جنسی درندے نواب علی ولد سراج محمد سکنہ سپین جماعت گاوں زڑہ میانہ نے چچا تاجر ظہور احمد کی دوکان سے چپس لیکر گھر جانے والی تین سالہ بچی مسماۃ طیبہ دختر زوالفقار کو روکا اور زبردستی ویران بے آباد مکان میں لے گیا اور جنسی درندگی کا نشاہ بنانے کی کوشش کی بچی کی چیخ و پکار پر ال محلہ کے مرد و خواتین جمع ہوگئے اور سفاک ملزم کو رنگ ہاتھوں پکڑلیا اور اس کی خوب درگت بنائی اور جلوس کی شکل میں ملزم کو پکڑ کو پولیس اسٹیشن آکوڑہ خٹک لے گئے اور سفاک ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا۔یس ایچ او تھانہ آکوڑہ خٹک انسپکٹر بشیر یوسفزئی کے مطابق متاثرہ کم سن بچی طیبہ کے چچا تاجر ظہور احمدکی مدعیت میں سفاک ملزم نواب علی (زڑہ میانہ )کے خلاف 50-53CPAکی دفعات میں مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتارملزم کو آج جمعہ کے روز جسمانی ریمارنڈ کے لیے سول جج/جوڈیشل مجسٹریٹ نوشہرہ کی عدالت میں پیش کیاجائے گا۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…