جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ جزیرے سینٹوسا کے پرتعیش ہوٹل میں تاریخی ملاقات کریں گے، تفصیلات جاری 

datetime 8  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن کی تاریخی ملاقات سنگاپور کے خوبصورت جزیرے سینٹوسا میں 12 جون کو ہو گی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور شمالی کوریا کے سربراہان کے درمیان ہونے والی ملاقات کے لیے

سنگاپور کے سرسبز اور خوبصورت جزیرے سینٹوسا کا انتخاب کیا گیا۔ تاریخی ملاقات کے لیے خوشگوار ماحول اور خوبصورت مقام کا انتخاب مذاکرات کی اہمیت اور افادیت کو ظاہر کرتا ہے۔وائٹ ہاوس کی ترجمان سارا سیندرز نے اپنی ایک ٹویٹ میں دونوں سربراہان مملکت کی ملاقات کے مقام کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 12 جون کو ہونے والی ملاقات سنگاپور کے جزیرے سینٹوسا کے پْر تعیش پوٹل کپیلا میں ہو گی۔ اس ملاقات کے لیے سنگاپور کی روایتی مہمان نوازی کے لیے پْرامید ہیں۔امریکی اخبار کے مطابق گو 12 جون کو ہونے والی ملاقات سینٹو سا کے ہوٹل کپیلا میں ہو گی لیکن ملاقات سے قبل دونوں سربراہان علیحدہ علیحدہ ہوٹل میں قیام کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شنگریلا ہوٹل اور کم جونگ اْن سینٹ ریگس ہوٹل میں قیام کریں گے۔ یہ دونوں ہوٹل جزیرے سینٹوسا کے وسط میں واقع ہیں جہاں قریب ہی مشہور شاپنگ سینٹر بھی واقع ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن کی تاریخی ملاقات سنگاپور کے خوبصورت جزیرے سینٹوسا میں 12 جون کو ہو گی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور شمالی کوریا کے سربراہان کے درمیان ہونے والی ملاقات کے لیے سنگاپور کے سرسبز اور خوبصورت جزیرے سینٹوسا کا انتخاب کیا گیا۔ تاریخی ملاقات کے لیے خوشگوار ماحول اور خوبصورت مقام کا انتخاب مذاکرات کی اہمیت اور افادیت کو ظاہر کرتا ہے۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…