لڑائی کے حق میں نہیں ٗ چاہتا ہوں ملک آئین اور قانون کے مطابق چلے ٗ نوازشریف
اسلام آباد ( این این آئی ) پاکستا ن مسلم لیگ (ن)کے قائد ٗ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہاہے کہ میں لڑائی کے حق میں نہیں ہوں ٗچاہتا ہوں کہ ملک آئین اور قانون کے تحت چلے ٗکیا آئین اور قانون کے مطابق ملک چلانے کی خواہش بری ہے؟ جو کچھ سینیٹ… Continue 23reading لڑائی کے حق میں نہیں ٗ چاہتا ہوں ملک آئین اور قانون کے مطابق چلے ٗ نوازشریف