منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان نے اپنی سرزمین پر مثبت اقدامات کئے، سربراہ امریکی فوج کا اعتراف

datetime 28  فروری‬‮  2018

پاکستان نے اپنی سرزمین پر مثبت اقدامات کئے، سربراہ امریکی فوج کا اعتراف

واشنگٹن (سی پی پی) امریکی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کے لیے پاکستان نے اپنی سرزمین پر مثبت اقدامات کیے ہیں جس سے پاکستان کے صحیح سمت میں آگے بڑھنے کے مثبت اشارے ملتے ہیں ،خطے میں امن اور افغانستان میں کامیابی کے لیے پاکستان کے ساتھ تعاون اور… Continue 23reading پاکستان نے اپنی سرزمین پر مثبت اقدامات کئے، سربراہ امریکی فوج کا اعتراف

سپریم کورٹ نے صوبائی حکومتوں کی تشہیری مہم کا نوٹس لے لیا

datetime 28  فروری‬‮  2018

سپریم کورٹ نے صوبائی حکومتوں کی تشہیری مہم کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(سی پی پی) چیف جسٹس پاکستان نے صوبائی حکومتوں کی جانب سے تشہیری مہم کا نوٹس لے لیا جبکہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ کی حکومتیں تشہیری مہم چلا رہی ہیں، ہسپتالوں میں ہے نہ پینے کا صاف پانی ہے،اشتہاری مہم قبل از انتخابات دھاندلی کے… Continue 23reading سپریم کورٹ نے صوبائی حکومتوں کی تشہیری مہم کا نوٹس لے لیا

زینب کے قاتل کی لاش کو کنکریاں مارنے کی تجویز مسترد

datetime 28  فروری‬‮  2018

زینب کے قاتل کی لاش کو کنکریاں مارنے کی تجویز مسترد

اسلام آباد(سی پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے زینب کے قاتل کی لاش کو کنکریاں مارنے کی وزارت قانون کی تجویز مسترد کردی ۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا سینیٹر جاوید عباسی کی صدارت میں اجلاس ہوا جس میں زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی دینے کے معاملے پر غور کیا… Continue 23reading زینب کے قاتل کی لاش کو کنکریاں مارنے کی تجویز مسترد

مشال قتل کیس:پشاور ہائی کورٹ نے 25 مجرموں کی سزا معطل کردی

datetime 28  فروری‬‮  2018

مشال قتل کیس:پشاور ہائی کورٹ نے 25 مجرموں کی سزا معطل کردی

پشاور(سی پی پی) پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد سرکٹ بینچ نے مشال قتل کیس میں انسداددہشت گردی عدالت سے 4 سال قید اور ایک ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا پانے والے 25 مجرموں کی سزاوں کی معطلی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔جسٹس لعل جان خٹک اور جسٹس سید عتیق شاہ پر مشتمل پشاور… Continue 23reading مشال قتل کیس:پشاور ہائی کورٹ نے 25 مجرموں کی سزا معطل کردی

پنجاب اسمبلی میں نیب کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

datetime 28  فروری‬‮  2018

پنجاب اسمبلی میں نیب کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

لاہور(سی پی پی) پنجاب اسمبلی میں قومی احتساب بیورو(نیب)کے خلاف قرارداد متقفہ طور پر منظور کرلی گئی۔اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن)کے رکن رانا ثنااللہ نے نیب کے خلاف قرار داد پیش کی۔قرارداد کے متن کے مطابق نیب بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں نیب کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

خواجہ آصف کی منی لانڈرنگ کے ثبوتوں کے باوجود نیب کی خاموشی سمجھ سے باہر ہے، عمران خان

datetime 28  فروری‬‮  2018

خواجہ آصف کی منی لانڈرنگ کے ثبوتوں کے باوجود نیب کی خاموشی سمجھ سے باہر ہے، عمران خان

بنی گالہ(سی پی پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف کے خلاف منی لانڈرنگ اور کرپشن کے ثبوتوں کے باوجود نیب کی خاموشی سمجھ سے باہر ہے،تمام ثبوت فراہم کرنے کو تیار ہیں۔بنی گالہ میں تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے چیئرمین عمران خان سے ملاقات… Continue 23reading خواجہ آصف کی منی لانڈرنگ کے ثبوتوں کے باوجود نیب کی خاموشی سمجھ سے باہر ہے، عمران خان

آف شور کمپنیاں،اہم سیاسی رہنما نیب کے سامنے پیش،ایک گھنٹے تک پوچھ گچھ

datetime 28  فروری‬‮  2018

آف شور کمپنیاں،اہم سیاسی رہنما نیب کے سامنے پیش،ایک گھنٹے تک پوچھ گچھ

لاہور(سی پی پی) مسلم لیگ (ق)کے رہنما مونس الہی پاناما کیس کے سلسلے میں تفتیش کے لیے نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے بدھ کو مسلم لیگ (ق)کے رہنما اور چوہدری پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الہی کو پاناما لیکس میں 2 آف شور کمپنیاں سامنے آنے پر تفتیش کے لیے… Continue 23reading آف شور کمپنیاں،اہم سیاسی رہنما نیب کے سامنے پیش،ایک گھنٹے تک پوچھ گچھ

امام کعبہ 8 مارچ کو مرکزی جمعیت اہل حدیث کی دعوت پر پاکستان آئیں گے

datetime 28  فروری‬‮  2018

امام کعبہ 8 مارچ کو مرکزی جمعیت اہل حدیث کی دعوت پر پاکستان آئیں گے

لاہور (آن لائن) امام کعبہ 8 مارچ کو پاکستان آئیں گے، امام کعبہ مرکزی جمعیت اہل حدیث کی دعوت پر پاکستان آئیں گے، بتایا گیا ہے کہ امام کعبہ کی پاکستان آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں گے۔

بلیک لسٹ میں پاکستان کا نام شامل کیے جانے کی خبریں بے بنیاد ، تین ماہ کی مہلت دی گئی ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

datetime 28  فروری‬‮  2018

بلیک لسٹ میں پاکستان کا نام شامل کیے جانے کی خبریں بے بنیاد ، تین ماہ کی مہلت دی گئی ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن ) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ فنانشنل ایکشن ٹاسک فور س کے اجلاس میں یہ فیصلہ کرلیا گیا ہے کہ جون 2018ء میں پاکستان کا نام گرے لسٹ میں شامل کرلیا جائے تاہم بلیک لسٹ میں پاکستان کا نام شامل کیے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔… Continue 23reading بلیک لسٹ میں پاکستان کا نام شامل کیے جانے کی خبریں بے بنیاد ، تین ماہ کی مہلت دی گئی ہے ، ترجمان دفتر خارجہ