پنجاب میں تین صوبے بنانے کی درخواست ،لاہور ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنادیا
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں تین صوبے بنانے کی درخواست مسترد کردی ۔ شہری علیم الدین غازی نے پنجاب میں تین صوبے بنانے کی درخواست دائر کی تھی جس کو جسٹس شمس محمود مرز انے ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کردی ۔ عدالت کا کہنا تھا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق… Continue 23reading پنجاب میں تین صوبے بنانے کی درخواست ،لاہور ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنادیا