پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

وفاقی وزیر ریلوے نے ریلوے مسافروں کے لئے رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا

datetime 15  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے ریلوے مسافروں کے لئے رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا اس پیکیج کے تحت مسافروں کو یہ سہولت تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کی ایڈوانس بکنگ پر کرایوں میں بیس فیصد رعائیت دی جائے گی۔ ترجمان ریلویز کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ریلوے رمضان المبارک کے بعد عید کے دنوں میں بھی مسافروں کو خصوصی رعائیت دے ۔چیف ایگزیکٹوآفیسر پاکستان ریلویز

عبد الحمید رازی نے کہا کہ پاکستان ریلوے کو اعزاز حاصل ہے کہ جب ٹرانسپورٹرز کرائے بڑھاتے ہیں توپاکستان ریلوے کرائے کم کر دیتا ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ پاکستان ریلوے پانچ برسوں میں دو درجن سے زائد موقعوں پر کرایوں میں رعائیت کا اعلان کر چکاہے۔ ترجمان ریلویز نے کہا ہے کہ وزیر ریلویز کے اعلان کردہ خصوصی پیکج کا اطلاق یکم رمضان المبارک سے بیس رمضان تک ہوگا۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…