پہلے آپ یہ کام کرکے دکھائیں! عامر لیاقت کی تحریک انصاف میں شمولیت پر تنقید کرنے والے پارٹی رہنماؤں اور ورکرز کو عمران خان نے حیرت انگیز چیلنج دے دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ان ورکرز کو چیلنج کیا ہے جو ڈاکٹر عامر لیاقت کی تحریک انصاف میں شمولیت پر مخالفت کر رہے ہیں، عمران خان نے کہا کہ ایک ماہ آپ ڈاکٹر عامر لیاقت کی کارکردگی دیکھیں اس کے بعد آپ خود ڈاکٹر عامر کے ساتھ کھڑے ہوں… Continue 23reading پہلے آپ یہ کام کرکے دکھائیں! عامر لیاقت کی تحریک انصاف میں شمولیت پر تنقید کرنے والے پارٹی رہنماؤں اور ورکرز کو عمران خان نے حیرت انگیز چیلنج دے دیا