موٹروے پر سفر کرنے والے ہوشیار!31مارچ کے بعد یہ گاڑیاں داخل نہیں ہو سکیں گی، بڑی پابندی لگا دی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)31مارچ کے بعد موٹر وے پر صرف ایم ٹیک والی گاڑیاں ہی داخل ہو سکیں گی، لاہور اسلام آباد موٹروے پر یکم اپریل سے ایم ٹیگ کے بغیر داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور اسلام آباد موٹر وے پر یکم اپریل سے ایم ٹیک کے بغیر گاڑیوں… Continue 23reading موٹروے پر سفر کرنے والے ہوشیار!31مارچ کے بعد یہ گاڑیاں داخل نہیں ہو سکیں گی، بڑی پابندی لگا دی گئی